امریکی نوجوان زراعت سے دور کیوں ہو رہے ہیں؟
امریکہ میں زراعت ایک اہم پیشہ ہونے کے باوجود عدم توجہی کا شکار ہے۔ پرانے کسان بوڑھے ہو رہے ہیں اور نوجوانوں کو اس پیشے میں دلچسپی نہیں۔ لیکن سحر ماجد آپ کو یونیورسٹی آف ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے فائر برڈ کھیت میں لے کر جا رہی ہیں جہاں کام کرنے والے نوجوان کسانوں اور ریسرچرز کو اس پیشے سے محبت ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن