تعمیرات کے شعبے میں کام کرنے کے لیے خواتین کی حوصلہ افزائی کا پروگرام
تعمیرات کے شعبے پر ہمیشہ سے مردوں کا غلبہ رہا ہے تاہم اب کچھ خواتین بھی الیکٹریشن، بڑھئی یا پلمبر کے طور پر کام کرنے لگی ہیں۔ لیکن اس شعبے میں ان کی تعداد اب بھی کافی کم ہے۔ آسٹریلیا میں سالٹ نامی ایک غیر منافع بخش ادارہ تعمیرات کے میدان میں خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیئے ایک خاص پروگرام چلا رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن