لاہور کے لوہاری گیٹ میں دھماکہ، بلوچ عسکری تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی
لاہور کے علاقے لوہاری چوک میں جمعرات کو ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا۔ دھماکہ ایک نجی بینک کی عمارت کے باہر ہوا جو اتنا شدید تھا کہ اس سے کئی دکانوں میں آگ بھڑک اُٹھی جب کہ کئی موٹر سائیکلیں بھی تباہ ہو گئیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟