نیویارک: پاکستانی اور بھارتی کرکٹ فینز نے میچ کیسے انجوائے کیا؟
شائقینِ کرکٹ کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے۔ نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ بیرونِ ملک بھی میچ کو دیکھنے کے لیے خصوصی اسکرینز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اتوار کو نیویارک کے ایک بار میں روایتی حریفوں کے درمیان ایشیا کپ کے کانٹے کے مقابلے کو شائقین نے کیسے انجوائے کیا؟ صباحت زکریا کا وی لاگ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟