رسائی کے لنکس

ماحولیاتی تبدیلیاں: پاکستان کا نیشنل آڈیپٹیشن پلان کیا ہے؟


ماحولیاتی تبدیلیاں: پاکستان کا نیشنل آڈیپٹیشن پلان کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:49 0:00

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر پہلی بار وفاقی سطح پر نیشنل آڈیپٹیشن پلان منظور کیا ہے۔ اس فریم ورک کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہے۔ یہ تدابیر کیا ہیں اوراس کے فوائد کیا ہو سکتے ہیں؟ ماہر ماحولیات رافع عالم کی ارم عباسی سے گفتگو

XS
SM
MD
LG