کیا پاکستان کے سیکیورٹی مسائل میں مزید اضافہ ہو گا؟
پاکستان نے گزشتہ روز افغانستان میں فضائی کارروائی کی تھی جس میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب ہفتے کو شمالی وزیرستان میں ایک حملے میں فوج کے دو افسران سمیت سات سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ پاکستان کی سیکیورٹی سے متعلق امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 07, 2024
ویڈیو گیم ’ٹیکن‘ کے چیمپئن پاکستانی گیمرز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
فورم