امریکی کمپنیاں سیاہ فاموں کے لیے مساوی حقوق کی حامی
پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد امریکہ کی کچھ بڑی کمپنیوں نے اپنے ہاں تنوع بڑھانے اور شہری حقوق کی تنظیموں کو عطیات دینے کا اعادہ کیا ہے۔ ان تجارتی کمپنیوں نے بعض ایسی پالیسیوں میں تبدیلیوں کا بھی وعدہ کیا ہے جس کا مطالبہ ناقدین ایک طویل عرصے سے کر رہے تھے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟