تھینکس گوونگ: مقامی امریکی قبائل کا شکریہ ادا کرنے کا دن
آج امریکہ میں مقامی امریکی قبائل چند ریاستوں میں ہی رہ گئے ہیں اور وہ بھی معاشی اعتبار سے بہت پیچھے ہیں۔ تاریخ دانوں کی کوشش ہے کہ تھینکس گوونگ کے موقع پر یورپی نسل سے تعلق رکھنے والے امریکی خاص طور پر یہ یاد رکھیں کہ ان کے آباؤ اجداد امریکہ میں قدم نہ جما سکتے، اگر مقامی قبائل ان کی مدد نہ کرتے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن