رسائی کے لنکس

کائی سے ایندھن اور خوراک بنانے کی کوششیں


کائی سے ایندھن اور خوراک بنانے کی کوششیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

کائی کو سمندروں اور تالابوں میں تعفن پیدا کرنے کی وجہ سے بری چیز سمجھا جاتا ہے۔ لیکن یہی کائی فصل کی حیثیت سے کھارے پانی یا صحراوں میں کاربن سے پاک ایندھن اور خوراک مہیا کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ امریکی ریاست کولوراڈو کی لیبارٹری کائی سے ایندھن اور خوراک بنانے کے طریقوں پر تحقیق کررہی ہے۔

XS
SM
MD
LG