نیویارک میں زندگی ایک بار پھر رواں دواں
نیویارک کا شمار امریکہ کے ان شہروں میں ہوتا ہے جنہیں کرونا کی وبا کے سبب سخت بندشوں کا سامنا رہا۔ تاہم اب یہاں پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ یہاں کاروبار زندگی کی بحالی کا کام اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تین لاکھ کے قریب مقامی لوگ کام پر واپس آ جائیں گے۔ مزید اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟