رسائی کے لنکس

'ع مطابق | 'سیلف ڈیفنس سیکھنا آپ کی بیٹی کی ضرورت ہے


'ع مطابق | 'سیلف ڈیفنس سیکھنا آپ کی بیٹی کی ضرورت ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:58 0:00

خواتین کے سیلف ڈیفنس سے متعلق کورسز کی ماہر عائشہ مزمل کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب ہرگز دوسروں کی مار پیٹ نہیں بلکہ اپنی حفاظت کے قابل ہونا ہے۔ بچوں کو مارشل آرٹ کی تربیت سے لے کر خواتین کو اپنی حفاظت کے گُر سکھانے والی عائشہ مزمل خود مارشل آرٹس میں بلیک بیلٹ ہیں، اور بطور سیلف ڈیفنس اور فٹنس کنسلٹنٹ مُختلف اداروں اور کارپوریٹ سیکٹر میں خدمات سرانجام دیتی ہیں۔ آج کے ع مطابق میں عائشہ کی سیلف ڈیفنس کلاس میں چلتے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ وہاں لڑکیوں کی تربیت کیسے کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG