پاکستان کے صوبہ سندھ کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کے اغوا اور مذہب کی مبینہ جبری تبدیلی کے حال ہی میں پیش آنے والے واقعات کی رپورٹ نے ملک اور بیرون ملک توجہ حاصل کی ہے۔ یہ واقعات کیوں ہو رہے ہیں؟ جاننے کی کوشش کی ہے کراچی سے محمد ثاقب نے اس رپورٹ میں۔