ہم پاکستان اور افغان مخالف گروہوں کے خلاف ہیں: ایلس ویلز
امریکہ کی نائب معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کے بارے میں اطلاع پر انعام سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ بلاتفریق ان گروہوں کے خلاف ہے جو پاکستان مخالف ہیں اور ان کے بھی جو افغانستان کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن