ائیر بی این بی۔۔۔معیشت میں حصہ داری کا انوکھا تصور
کرسچئین نیناز نیویارک سے اپنی ساس اور منگیتر کے ساتھ واشنگٹن ڈی سی گھومنے آئے ہیں ۔ انہوں نے واشنگٹن کے کسی ہوٹل یا دوست کے گھر ٹہرنے کے بجائے اپنے لئے ایک ایسا گھر منتخب کیا ہے، جس میں رہنے والوں سےان کی کوئی رشتہ داری نہیں ۔ کرسچئین اسی گھر میں مہمان بننے پرکیوں رضا مند ہوئے؟۔۔جاننے کے لئے تابندہ نعیم کے وڈیو فیچر پر کلک کیجئے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟