'کیا امریکہ کیپیٹل ہل پر حملہ آوروں کو پاکستان کے کہنے پر معاف کر دے گا؟'
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیا امریکی سینیٹرز پاکستانی سیاستدانوں کے کسی ایسے خط کو تسلیم کر لیں گے جس میں اگر ان سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ کیپٹیل ہل پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیں؟ یہ بات انہوں نے پاکستان کے اندر جمہوری اور شہری حقوق کی پاسداری سے متعلق امریکی سینیٹرز کے سیکریٹری بلنکن کو لکھے گئے خط سے متعلق سوال پر کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نو مئی کے حملوں کے ذمہ دار وہی ہیں۔ ارم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزید کیا کہا؟ آیے دیکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟