No media source currently available
پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی، پارلیمانی امور سے متعلق معاملات پر نظر رکھنے والے ادارے پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے ووٹنگ سے متعلق سپیکر کی رولنگ سے پہلے اسداللہ خالد کو کیا بتایا؟، آپ بھی دیکھئے۔