مذہبی رسومات کی ادائیگی میں رکاوٹوں پراحمدی کیا سوچتے ہیں؟
اس سال بھی پاکستان میں عید الاضحی کے موقع پر احمدی برادری کے افراد کے خلاف کم از کم 6 مقدمات میں 13 افراد کو نامزد کیا گیا اور لگ بھگ 7 گرفتار کئے گئے جس کی وجہ تھی ان کا عید منانا یا قربانی کرنا۔ پاکستان کے اندر یہ اقلیتی گروپ کس طرح کے مسائل کا سامنا کر رہا ہے؟ ریاست کیا کہتی ہے اور عالمی اداروں کو کیا تشویش ہے؟ ارم عباسی کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن