سبزار احمد بھٹ کی ہلاکت کے بعد۔۔۔۔
سرینگر اور بھارتی زیر انتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں عسکریت پسند کمانڈر سبزار احمد بھٹ کی ہلاکت کے بعد ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ بھارت مخالف مظاہروں اور پولیس کے خلاف پتھراو کا سلسلہ روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہیں-یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی وڈیو رپورٹ یہاں دیکھئے ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟