افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکن یونیورسٹی پر ہوئے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً دس گھنٹوں بعد جمعرات کو علی الصبح سکیورٹی فورسز نے یہاں اپنی کارروائی مکمل کر لی۔
کابل امریکن یونیورسٹی پر حملہ

1
تقریباً دس گھنٹوں بعد سکیورٹی فورسز نے اپنی کارروائی مکمل کر لی۔

2
حملے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں غیر ملکی اساتذہ بھی شامل ہیں۔

3
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکن یونیورسٹی پر ہوئے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

4
کابل پولیس کے سربراہ کے ایک ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ مرنے والوں میں سات طلبہ، تین پولیس اہلکار اور دو محافظ شامل ہیں۔