افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکن یونیورسٹی پر ہوئے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً دس گھنٹوں بعد جمعرات کو علی الصبح سکیورٹی فورسز نے یہاں اپنی کارروائی مکمل کر لی۔
کابل امریکن یونیورسٹی پر حملہ

5
حملے میں زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔