افغانستان سے انخلا پر امریکی دفاعی رہنماؤں کو سینیٹرز کے سخت سوالات کا سامنا ہے۔ امریکی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل مارک ملی نے سینیٹ کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ اسٹرٹیجک ناکامی ہے جسے شاید کبھی نہیں جیتا جاسکتا تھا۔ مزید جانیے ارم عباسی کی اسد اللہ خالد سے گفتگو میں۔