’’پوست کاشت نہ کریں تو کیا کریں‘‘
دنیا میں افیون کی پیداوار کے سب سے بڑے ملک افغانستان میں پوست کی کاشت کا موسم جاری ہے۔ ننگرھار کے کسانوں کا کہنا ہے کہ پوست کی کاشت کے علاوہ متبادل کمائی کا ذریعہ نہیں ہے۔ طالبان کے مالی ذرائع کو روکنے کے لیے امریکی اور افغان افواج ملک بھر میں منشیات کی پروسیسنگ لیبارٹریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن