No media source currently available
طالبان کی جانب سے خواتین پر سخت پابندیوں کی وجہ سے افغانستان میں لڑکیاں اسکول جانے سے قاصر ہیں۔ طالبان کی پابندیوں کے نتیجے میں افغانستان کی لاکھوں لڑکیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔