افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ اب وہاں پیدا ہونے والے طاقت کے خلا کو کون پُر کرے گا؟ ماسکو میں حکام طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے ساتھ اس کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ افغانستان کے حالات وسط ایشیائی پڑوسی ریاستوں کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔