پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نہ صرف پاکستان بلکہ ہالی وڈ اور بالی وڈ کی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ اداکار موجودہ دور کے ڈراموں سے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں اور انہیں اب کس طرح کے کردار کا انتظار ہے؟ جانتے ہیں سارہ زمان کی اس گفتگو میں۔