'گھر میں اُونچا بولوں تو راشد بننے کا طعنہ ملتا ہے'
پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے گھر والوں کے ردِعمل سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ڈرامے میں اُن کا کردار ہٹ ہوگا یا نہیں۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کو دیے گئے انٹرویو میں احسن خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اداکار تو مشہور ہو جاتے ہیں لیکن کردار کا مشہور ہونا اصل چیلنج ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن