کچرے کی آمدن سے چلنے والے اسکول
لاہور کے مختلف علاقوں سے کوڑا جمع کر کے روبینہ شکیل پانچ ہزار سے زائد غریب و نادار بچوں کی تعلیم و تربیت کا بندوبست کرتی ہیں۔ صوبۂ پنجاب میں آبرو ٹرسٹ اسکول کی آٹھ شاخوں کے اخراجات کا ایک حصہ کچرے سے ملنے والی اشیا کو قابلِ استعمال بنا کر اور فروخت کر کے پورا کیا جاتا ہے۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟