افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمت کے لیے مذاکرات کے لائحہ عمل پر اتفاق کو بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس لائحہ عمل کا مسودہ وائس آف امریکہ کو حاصل ہوا ہے۔ اکیس نکات پر مشتمل اس دستاویز کی تفصیلات جانتے ہیں عائشہ تنظیم سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔