رسائی کے لنکس

2050 تک اسلام، امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائیگا


2050 تک اسلام، امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائیگا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

پیو ریسرچ کے ایک  حالیہ سروے کے مطابق،امریکہ میں 62 فیصدمسیحى اور 7 فیصد دوسرے مذاہب کے ماننے والے ہیں، جبکہ 29 فیصداپنے آپ کو کسی مذہب کے پیروکار نہیں مانتے ۔ پیو ریسرچ کا اندازہ ہے کہ  2050 تک، اسلام امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا۔ تفصیلات بتا رہی ہیں فائزہ بخاری

XS
SM
MD
LG