رسائی کے لنکس

غزہ پلان: ٹرمپ کی شاہ عبداللہ سے ملاقات


غزہ پلان: ٹرمپ کی شاہ عبداللہ سے ملاقات
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاوٴس میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی ہے اور ایک بار پھر اپنے اس عزم کو دوہرایا ہے کہ غزہ میں فلسطینی واپس نہیں جا سکیں گے اور یہ علاقہ امریکہ کے کنٹرول میں ہو گا اور اسے ایک سیاحتی مقام میں تبدیل کیا جائے گا۔ دوسری جانب شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہے ہیں کہ کس طرح صدر ٹرمپ کے ساتھ ہم مل کر کام کر سکتے ہیں۔

فورم

XS
SM
MD
LG