مشرق وسطی کی جنگ کی صورتحال اور سن دوہزا ر چوبیس
سال2024 میں مشرق وسطیٰ بدستور پرتشدد تنازعات میں گھرا رہا اورانسانی بحرانوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سال کے اہم واقعات میں شام میں بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ، اسرائیل فلسطین تنازعہ میں مسلسل اضافہ، اور یمن میں بدامنی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے ساتھ خالد حمید اور پروگرا م ہے، خبروں سے آگے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 25, 2025
ڈی چوک پر گولی چلی؛ میڈیکل رپورٹ کی تصدیق۔ حکومت کی تردید
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
فورم