کولمبیا میں مویشی پالنے کا ماحول دوست طریقہ
مویشیوں کی فارمنگ سے جہاں گوشت اور ڈیری پروڈکٹس حاصل ہوتی ہیں، وہیں اس کے ماحول پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مویشیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی میتھین گیس زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ کولمبیا میں مویشی پالنے کے ایک ماحول دوست طریقے پر عمل کیا جا رہا ہے۔ وہ طریقہ کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین
فورم