افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف مگر ’انگیجمنٹ‘ بہت ضروری ہے، سفیر منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف ہے لیکن ان کے ساتھ رابطے ضروری ہیں۔ وی او اے کے علی فرقان کے ساتھ انٹرویو میں پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر شہباز شریف کی بائیڈن کے ساتھ باقاعدہ ملاقات طے نہیں ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم