خلائی لباسوں کی تاریخ
ایلان مسک کے را کٹ فیلکن ناین کی مدد سے روانہ کیا جانے والا پولارس ڈان مشن نے چار خلابازوں کو لے کر خلا میں روانہ ہو نا تھا مگر یہ لانچ ایک بار پھرملتوی ہوگی ہے۔اس مشن کا ایک مقصد اس خلائی لباس کو بھی ٹیسٹ کرنا تھا جو سپیس ایکس نے بنایا ہے۔ زمانے کے حصاب سے خلائی لباس کس طرح بدلے ہیں رپورٹ دیکھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
-
دسمبر 18, 2024
کراچی میں وائلڈ لائف فوٹوگرافی
فورم