یو ایس اوپن ٹینس چیمپئین شپ، نیویارک پولیس کے سکیورٹی انتظامات
ان دنوں امریکہ میں ہونے والی یوایس اوپن ٹینس چیمپئین شپ جہاں ٹینس کا بڑا مقابلہ ہے وہیں یہاں کی انتظامیہ کے لیے سکیورٹی کے چیلینجز بھی بڑھ جاتے ہیں، مقابلے کے میدانوں کے ارد گرد کے علاقوں کے ساتھ ایونٹ وینو میں سکیورٹی کیسی ہے این وائی پی ڈی کے ایک آفیسر بتا رہے ہیں ہماری رپورٹر آعیزہ عرفان کو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 11, 2025
اے آئی کمپنیاں کاپی رائٹس کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں؟
-
مارچ 10, 2025
امریکی گولڈ کارڈ گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟
فورم