پاکستان کے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ملک میں اسلامی بینک روائتی بینکوں سے زیادہ منافع لے رہے ہیں۔ اسداللہ خالد نےاسلامی بینکوں پران کے اعتراضات کے بارے میں جاننے کی کوشش کی کہ کیوں وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے اسلامک بینک سود لے رہے ہیں؟
فورم