انتخابات سے قبل نواز شریف کی بریت؛ پاکستانی سیاست میں عدلیہ کا کردار کتنا اہم ہے؟
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس کے بعد حال ہی میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں بھی بری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد عدلیہ کے کردار اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف بنائے جانے والے کیسز میں اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ کردار سے متعلق سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ انتخابات سے پہلے نواز شریف کی بریت اور سیاست میں عدلیہ کے کردار کے بارے میں تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم