ذیاببطس، ہر پانچ سیکنڈ میں ایک ہلاکت کا سبب۔ کیا آپ محفوظ ہیں؟
نومبر ذیابطیس کے بارے میں آگاہی کا مہینہ ہے۔ ماہرین کبھی اسے "سائلنٹ ایپیڈیمک" کہتے ہیں تو کبھی "سائلنٹ کلر"۔ بین الاقوامی ڈائیبیٹیز فیڈریشن کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں نصف ارب سے زائد آبادی ذیابیطس سے متاثر ہے اور اس سے متاثرہ ہر چار میں سے تین کا تعلق کم یا درمیانی درجے کی آمدنی والے ممالک سے ہے۔ ذیابیطس کیا ہے؟ کیسے نقصان پہنچاتی ہے؟ کن لوگوں کو ہوتی ہے اور کیا اس سے بچنا یا چھٹکارہ پانا ممکن ہے؟ جانئے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ