مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے اور دنیا کی تشویش
حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان لڑائی غزہ میں تو جاری ہے لیکن اسرائیلی این جی او بیت السلیم کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اس دوران کم سے کم سو فلسطینی یا تو اسرائیلی فوج یا پھر یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے بھی دعوی کیا ہے کہ اس کا بھی ایک فوجی ان پرتشدد واقعات میں مارا گیا ہے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟