مستونگ دھماکہ: 'ہماری ایجنسیز انہیں کیوں نہیں روک سکتیں، کیا مسئلہ ہے؟'
"بھتیجا ہر سال 12 ربیع الاول کے جلوس میں جاتا تھا۔ ہمیں علم بھی نہیں تھا کہ اس سال ایسا ہوجائے گا۔" یہ الفاظ ہیں عبدالرحمٰن کے جن کا بھتیجا مستونگ خودکش حملے میں اپنے دو بیٹوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ مستونگ دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین کہتے ہیں ان کے نوجوان اور بزرگ صرف حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے مارے جا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟