غیر مسلم کمیونیٹیز کے لیے اقلیت کا لفظ استعمال نہ کیا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں غیر مسلم کمیونیٹیز کے لیے 'اقلیت' کا لفظ استعمال نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کے مطابق دنیا میں لفظ اقلیت متروک ہوتا جا رہا ہے چاہے وہ مسلمانوں کے لیے استعمال ہو یا دوسرے مذہب کے پیروکاروں کے لیے۔ تفصیلات دیکھیے محمد جلیل کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟