نگران حکومت کو آئى ایم ایف کا پروگرام پورا کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہو گا
نگران حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوئى آپشن نہیں ہے، ملک کی اشرافیہ صرف اگلے الیکشن اور اپنے اقتدار تک ہی سوچتی ہےجس کی وجہ سے پاکستان موجودہ معاشی گرداب میں ہے۔۔ ماہر معاشیات اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان ،مزمل اسلم کی وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد سے معیشت مشکلات اورماہرین میں بات چیت
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟