،مہنگائى اور بجلی کی قیمت کم ہونے کا مستقبل قریب میں کوئى امکان نہیں،
بجلی کے شعبے میں فوری اصلاحات کے علاوہ پاکستان کے پاس بجلی کی قیمتوں پر قابو پانے کا کوئى اور راستہ نہیں ہے۔۔ٹیلی کام سیکٹر ہمارے پاس اسکی بہترین مثال ہے۔معیشت مشکلات اور ماہرین میں ماہر معیشت اور پاکستان کی وزارت خزانہ کے سابق ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب کی وائس آف امیریکہ کے اسداللہ خالد سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ