فوج کے ترجمان نے آج کی پریس کانفرنس میں کیا کہا؟
فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کے بعد فوج میں خود احتسابی جاری ہے۔ اب تک ایک لیفٹننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران کو بر طرف کیا جا چکا ہے جب کہ تین میجرجنرلز اور سات بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟