عمران خان کی عدالت میں پیشی، رپورٹر نے کیا دیکھا؟
سابق وزیراعظم عمران خان پیر کو بھی عدالت میں پیشی کے لیے آئے جہاں انہیں چھ گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔ کبھی ایک جج کے سامنے تو کبھی دوسرے کے۔۔ اس دوران مختصر گفتگو میں عمران خان نے نظام انصاف کے بارے میں کیا کہا اور اس عرصے میں وائس آف امریکہ کے نمائندہ عاصم علی رانا نے کیا دیکھا، انہی کی زبانی جانئے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن