مندروں کی مرمت: کیا بھارتی کشمیر میں پنڈت خاندان لوٹ آئیں گے؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بی جے پی کی حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے تاریخی مندروں کی بحالی کے کام پر زور دے رہی ہے جو ہندو پنڈتوں کے علاقے سے چلے جانے کے باعث ویران ہو گئے تھے۔ کیا ان تاریخی مندروں کی بحالی سے ہندو پنڈت خاندان علاقے میں واپس آ جائیں گے؟ سرینگر سے زبیر ڈار تفصیلات بتا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟