'ملٹری اکیڈمی میں ہم سے روزے میں ڈیڑھ گھنٹہ قلابازیاں لگوائیں'
"پڑدادا کہتے تھے کہ روزے وہ رکھتا ہے جس کے گھر میں کھانے کو کچھ نہ ہو۔ مشرقی پاکستان میں چنے کی دال بھگو کر بغیر اُبالے اس کی چاٹ بنتی تھی۔ ملٹری اکیڈمی میں ایک بار ہم سے روزے میں ڈیڑھ گھنٹہ قلابازیاں لگوائیں اور مشق کرائی گئی۔ ایک گھنٹے بعد ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ ہم کہاں ہیں۔" دیکھیے لیفٹننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟