رسائی کے لنکس

'خدا کی قسم، یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے'


'خدا کی قسم، یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

شام کی سرحد کے قریب ترکیہ کے شہر ساماندا کے رہائشیوں نے وی او اے کو بتایا کہ حکومتی امداد کے بروقت نہ پہنچنے کے باعث وہ اپنی مدد آپ کے تحت ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کئی لوگ امداد نہ ملنے کی وجہ سے ملبے تلے دم توڑ گئے۔ مزید دیکھیے وی او اے ترک سروس کی اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG