سیاحوں کے لیے پاکستان میں کشش کیا ہے، تشویش کیا ہے؟
ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کے 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق سیاحت کا پاکستان کے جی ڈی پی میں حصہ 3.7 فیصد تھا، انڈسٹری ماہرین اس کا پوٹینشل کئی زیادہ دیکھتے ہیں، اردو وی او اے کی آعیزہ عرفان نے نیو یارک ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں پاکستانی پویلین میں موجود سرکاری عہدہداران اور ٹور آپریڑز سے بات کی۔ ٹور آپریٹرز کے مطابق میڈیا میں پاکستان کا امیج، غیر ملکیوں کو پاکستان میں سیفٹی کے حوالے سے تشویش کا شکار کرتا ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟