عمران خان اداروں میں سہولت کاروں کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو اپنا چھ روزہ دورہ امریکہ مکمل کرکے وطن روانہ ہوگئے۔اپنی واپسی سے قبل واشنگٹن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں انھوں نے وائس آف امریکہ کے محمد عاطف کے سوال پر بتایا کہ ملک کے اداروں میں سہولت کاروں کی موجودگی میں عمران خان الیکشن چاہتے ہیں۔ مزید تفیصلات اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟